ابنا: ایران کے شہر اراک میں امام خمینی اور رہبر انقلاب اسلامی کے افکار میں اسلامی مذاہب کی تقریب کے زیر عنوان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ملکی اور غیر ملکی شخصیات نے شرکت کی۔

25 دسمبر 2016 - 13:13